پاکستان افغانستان سےمیچ کیوں ہارا؟ اہم وجہ سامنےآگئی
پاکستان افغانستان سے ہار چکا ہے میچ اور بہت سارے تجزیہ نگاروں نے یہ کہا ہے کہ پاکستان افغانستان سے جو ہارا ہے یہ کہ جو ہمارے اندازے ہیں وہ سارے پورے ہو رہے ہیں وہ اس لیے کہ جیسے ہی یہ ٹیم سلیکٹ ہوئی تھی پہلے ہی لگ رہا تھا کہ حسن علی شاداب خان اور اسامہ میر اور حارث روف کی بولنگ بھی اچھی نہیں تھی لیکن اگر ایک اور بات دیکھی جائے کہ پاکستان میچ کیوں ہارا ہے اس میں ایک بات یہ بھی سامنےاتی
ہے کہ شاداب خان اور شاہین شاہ افریدی جب بولنگ کرا رہے تھے تو اس وقت حسن علی فیلڈنگ صحیح نہیں کر رہا تھا حسن علی خود بخود تین چار چوکے چھوڑ رہا تھا اور کیچ بھی چھوڑے ہیں اس نے یہ ایک خراب فیلڈنگ نہیں ہے بلکہ یہ وہ چیز ہے جس کو ایشیا کپ سے پہلے بہترین بولنگ اٹیک کہا جا رہا تھا بلکہ یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ یہ ایک ایسی بہترین ٹیم ہے جو کہ فیلڈنگ اور بولنگ میں بہت اچھا پرفارمنس کرتی ہے اور حسن علی کو اسی لیےڈالاگیا تھا
کیونکہ یہ ایک پرانا پلیئر ہے یہ فیلڈنگ بھی بہت اچھی کرتا ہےاور بولنگ بھی بہت اچھی کرتا ہے اس لیے
اس کو ٹیم میں ڈالا گیا تھا اب اگر دیکھا جائے شاہین شاہ افریدی کو جو اتے ہی پہلے پاور پلے میں وہ دو وکٹ تین وکٹ لے لیتا تھا لیکن اس ورلڈ کپ کے میں اس کی جو حالت دیکھی گئی ہے وہ بالکل ایک بیکار سی حالت ہے وہ ایک وکٹ بھی نہیں لےسکا پاور پلے میں ابھی تک پورا ٹورنامنٹ ہونےوالا ہے لیکن اس کودس وکٹوں کی تو دور کی بات ہے ایک وکٹ بھی ابھی تک نہیں ملی پاور پلے میں ایسا بھی نہیں ہو سکتا کہ اپ دنیا کی اس پچ پر
کھیل رہے ہیں جہاں پر دنیا اسمان کی طرف جا رہی ہے تو وہاں پر بھی اگر اپ سے نہیں کھیلا جاتا تو پھر اس کا مطلب ہے اپ پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں اور یہ بھی اس میں کہا جاتا ہے کہ یہ جو پچ ہےجس پر کھیلاجا رہا ہے یہ اسپنر کے لیے ایک بہترین ہے جس کے اوپر سپنر اپنا پورا ٹیلنٹ دکھا سکتا ہے جیسے افغانستان میں دکھایا جیسا راشد خان نے محمد نبی نےاور جتنے بھی پاکستانی اؤٹ ہوئے یہ سارے سپنر کے
اوپر ہی اؤٹ ہوئے ہیں جہاں پر سپنر بہت ہی زیادہ کام اتے ہیں وہاں پر پاکستان کا ایک سپنر بھی ایک وکٹ بھی نہ لے سکے تو یہاں پر کیا کہا جا سکتا ہے یہ اتفاق نہیں ہو سکتا یہ سارا پریڈ پلان ہے ٹیم کے اندر گروپنگ تھی ساری جس کو میچ کے بعد ایکسپوز کر دیا گیا ہےکیونکہ پی سی بی نے جو کہا تھا وہ ہم نے مان لیا تھا انہوں نے کہا تھا ایسی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ پہلے ہم نے کہا تھا کہ ان کی کوئی پرفارمنس نہیں ہے
شاہین شاہ افریدی کی شادی ہو گئی ہےاب شاہین کی شادی ہونے کےبعد شاہین کی پرفارمنس چلی گئی اورشاہداب خان تو اب لاڈلا ہو چکا ہے وہ تو سکرین مشتاق کی بیٹی سے شادی کر چکا ہے اب اس کو تو نکال کوئی نہیں سکتا وہ مرضی سے کھیل رہا ہے اور کپتان اپنی مرضی کی ٹیم بنا لیتاہےپرفارمنس کو دیکھتا نہیں یاری دوستی کو دیکھتا ہے اسی وجہ سےہم نےپہلے ہی کہا تھاکہ یہ ٹیم پرفارمنس نہیں دےگی لیکن پی سی بی نےاس وقت تسلی دی تھی یہ ٹھیک ہو جائے گی لیکن پی سی بی اس وقت اپنی غلطی نہیں مانے گی کیونکہ انہوں نے جو سلیکشن کی تھی وہ سلیکشن اس قابل نہیں تھی کہ وہ میچ جیت کر دکھایا اپ کی اس پر کیا رائے ہے اپ ضرور کمنٹ کر کے بتائیں