پاکستان ورلڈ کپ 2023 سکواڈ کا اعلان آئی سی سی 2023 ورلڈ کپ ٹیم اور تبصرہ

0

پاکستان ورلڈ کپ 2023 سکواڈ کا اعلان آئی سی 2023 ورلڈ کپ ٹیم اور تبصرہ

Pakistan world cup 2023 squad announcement ICC 2023 world cup team
پاکستان ورلڈ کپ 2023 سکواڈ کا اعلان

ورلڈ کپ2023پاکستان کاورلڈکپ سکواڈ اناؤنس ہوچکاہے اوراس میں تین ایسی غلطیاں ہیں جوبالکل نہیں ہونی چاہیےتھیںلیکن اب اگے بڑھنا ہے اب اگے یہ ہےکہ جو پاکستان کی بیسٹ پلینک 11 ہےاورپاکستان کی جو آگے والی پلینگ 11 ہے کیا یہ ورلڈ کپ جیت پائے گی اج میں اپ کو جو تجزیہ پیش کرنےوالاہوں اس میں اپ یہ جان سکیں گے کہ پاکستان کے یہ جو پہلے میچ ہو چکے ہیں ان کے حساب سے اگردیکھاجائےتو کیا پاکستان کی یہ پلانک 11 ورلڈ کپ جیت سکتی ہے 
یا نہیں جیت سکتی اور میں اپ کو یہ بتاتا ہوں کہ پاکستان کے 15 میں سے11بیسٹ پلیئرکون سےہیں جو پہلا میچ کھیلیں گے نیدرلینڈ کے خلاف تو ان میں سب سے پہلے میں سکواڈ کا اپ کو بتا دیتا ہوں۔سب سے پہلے بابراعظم کیپٹن عبداللہ شفیق فخر زمان امام الحق سعود شکیل یہ تھے
 پانچ بیٹر اور اگے میں اپ کو بتاتا ہوں کہ چار ال راؤنڈر ہیں جس میں شاداب خان افتخار احمد آغا سلمان محمدنواز اور اگر وکٹ کیپر کی بات کریں تو وہ ایک ہی اپشن ہے وہ ہے محمد رضوان اوراگر بالر کی بات کی جائےتوپاکستان کے 

پاس جو بولر ہیں حارث روف شاہین شاہ افریدی حسن علی اسم امیر محمد وسیم جونیئر اب بات کر لیتےہیں کہ اوپنرکی اوپنر میں سب سے پہلےفخرزمان اورامام الحق اتے تھے پہلے میچوں میں اور جب کہ فخر زمان 
کو ایشیا کپ کے اخری میچ میں ڈراپ کر دیا تھا اور امام الحق کی بھی انجری ہوئی ہےلیکن اس کوموقع دیاگیا لیکن وہ دس ون ڈے میچ میں ناکام ہو چکے ہیں لیکن اس میں ایک بات یہ ہے کہ نیدر لینڈ میں جو ان کا ریکارڈ ہے وہ شاندار ہے وہ پاکستان کےواحد کھلاڑی ہیں جو نیدرلینڈ میں سنچری بنانے کا اعزاز پا رکھا ہے پاکستان اور نیڈر لینڈ کے خلاف جو چھ میچ کھیلے گئےہیں ان میں پاکستان کا کوئی بھی دوسرابیٹرز سنچری نہیں بناسکالیکن اس کے باوجود میرا خیال ہےکہ رائٹ اور لیفٹ کمبینیشن کےساتھ پاکستان کوجاناچاہیےامام الحق کے ساتھ عبداللہ شفیق ہو گیا اخری میچ سری لنکاکےخلاف عمدہ بیٹنگ کی تھی انہوں نے 50
 پلس سکورکیےتھےکیونکہ وہ پہلے اپنی لیٹسٹ اننگ میں وہ ڈبل سنچری بھی بنا چکے ہیں تو میرے خیال سے جو اوپننگ بنتی ہے وہ امام الحق اور عبداللہ شفیق کی بنتی ہے اور اگر کارکردگی کی بات کریں تو عبداللہ شفیق نے 78 رنز بنائے ہیں 2023میں26ایوریج کے ساتھ زیادہ اچھی کارکردگی نہیں ہے لیکن اخری میچ میں انہوں نے 52رنز کی اچھی 
Pakistan world cup 2023 squad announcement ICC 2023 world cup team


اننگز کھیلی ہے اور اس نے ون ڈےمیچز میں صرف چاراننگز کھیلی ہیں امام الحق نے 40.72 کی ایوریج سے کھیلی ہےانہوں نے2022میں اخری پانچ انگز میں 91 13 پانچ 78اینڈ نو رنز انہوں نےبنائے ہیں تو میرے خیال میں یہی پاکستان کے پاس اپشن ہے اوپنر کےاور نمبرتین اپشن پربابرعظم 2023 کے پاکستان کے ٹاپ سکورر ہیں اور آئی سی رینکنگ میں بھی ان کے پہلا نمبر ہے اور انہوں نے 745 رنز بنائے ہیں اور 49 پوائنٹ 6 ان کاایوریج ہے 60 151 17 10 اینڈ 29 ان کے رن ہیں اخری اننگ میں تو یہ اوور ال پاکستان کےٹاپ تھری بلے باز ہیں یہ کنفرم ہے اور چوتھے نمبر پر محمدرضوان جو کہ پاکستان کےپاس دوسراکوئی اپشن ہی نہیں ہے ویک اینڈ کیپنگ کے طور پر 

ویسے بھی محمدرضوان کی کارکردگی بہترہے2023 کی پاکستان کے دوسرے بیسٹ ایوریج کے ساتھ پاکستان کے رنز کرنے والے ہیں 628 رنز بناچکےہیں ان کی لاسٹ پانچ انگزمیں ایک میں 70 44 63 دو اینڈ 86رنزبنائےہیںیہ ان کی کارکردگی رہی ہے دوانگزمیں وہ ناک اؤٹ رہےہیں اورانہوں نےایک 86رنزکی اننگ بھی کھیلی ہےاوروہ ناٹ اؤٹ رہےاورپانچویں نمبر پر سعودشکیل ہونا چاہیے میرے خیال میں آغاسلمان کوڈراپ کرناپڑےگا اور سعود شکیل جو کہ اچھا کھیلتے ہیں ان کو موقع دینا چاہیے کیونکہ ان کاجو ونڈےکیریئر ہےان کا ہائی گراف نہیں ہے2023میں صرف ایک ون ڈے میچ کھیلےہیں9سکوربناسکےہیں
ان کی اب تک کی اننگز میں انہوں نے صرف پانچ میچ کھیلےہیں جس میں انہوں نےنو سکور بنائے ہیں اور ایک میں پانچ بنائے ایک میں 56 بنائےایک میں3بنائےایک میں 3 بنائے پھرایک میں 9بنائے تو اس حوالے سے اس کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے لیکن اسپن کمبینیشن کو صحیح کھیلنےکی وجہ سےاس کوایک دفعہ پھربھی چانس دیاجاسکتاہےلیکن آغا سلمان اپنے اپ کو باور نہیں کرا سکے اس لیے سعود شکیل کو پلاینگ 11 میں شامل کیا جائے کیونکہ سعود شکیل کواگر دیکھاجائے تو انہوں نےدومرتبہ50بنائی ہےاب بات آتی ہےافتخاراحمدکی انہوں نے 2023میں 

348 رنز بنائےہیں ۔69.60 کی ایوریج سےجس میں انہوں ںے30٫17٫109,23٫48 سکور بنائے ہیں اس حساب سےان کی عمدہکارکردگی ہے اس عمدہ کارکردگی کی وجہ سےان کوباہرنہیں بٹھایاجا سکتاآگے بات کی جائے تو سب سے پہلے بات کی جائے گی شاداب خان اور محمد نواز کی یہ دونوں ال راؤنڈر ہیں کیونکہ شاداب خان سیریز میں پاکستان میں اپنے کارکردگی اتنی اچھی نہیں دکھاسکےوہ لیگ سائیڈپہ اچھاکھیلتےہیں ان کا104کا سٹرائیک ریٹ ہے لیکن اس کے مقابلےمیں محمدنوازکی جوایوریج ہےوہ19کی ہے اور30رنزسےبڑی اننگزنیں کھیل سکتے30رنز ٹوٹل بنا سکیں 

103 کا ان کا سٹرائک ریٹ ہےبولنگ میں شاداب خان نےرواں سال11میچز میں13وکٹ حاصل کی جس میں محمد نواز نے10میچزمیں نو وکٹیں حاصل کی ہیں اور وکٹ کے اعتبار سے بھی محمدنوازشاداب خان سےایک درجہ حاصل ہے اس لیےشاداب خان کی کارکردگی زیادہ بہتر ہے اس لیےمیں شاداب خان کوپلینگ 11 میں شامل کر رہا ہوں 2023 میں شاداب خان نے 138 رنز بنائے ہیں اور 13 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں اگر ان کے بیسٹ کارکردگی دیکھی جائے بیٹنگ 

میں توانہوں نے35بالوں پر48رنزبنائے اور بولنگ میں 27 پہ انہوں نے چار وکٹیں حاصل کی ہیں اس کے علاوہ بولنگ میں وسیم جونیئرکواس لیےترجیح دی جارہی ہےحسن علی پر کیونکہ اگر اسپن کنڈیشن ہوگی تو دوسرے ال راؤنڈر کے طور پر پاکستان کی ٹیم میں رکھا جائے گا تاکہ پاکستان کو اس سے زیادہ مدد مل سکے لیکن اگر پیج پر گھاس ہے تو اس لیے کہا ہے کہ پیج پر گھاس رکھی جائے گی تاکہ فاسٹ بولر کو مدد ملے اس لیے یہاں پر پھر حسن علی کا جو اپشن ہے وہ زیادہ بہتر ہوگا یعنی حسن علی اور محمدنواز کے درمیان اس وجہ سے محمد نواز خاص کنڈیشن کی وجہ سے ان کو ترجیح دی جائے

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)