کمرکادردگھٹنوں کادرد کیلئےانتہائی آسان گھریلواورآزمودہٹوٹکا

0
کمرکادردگھٹنوں کادرد کیلئےانتہائی آسان گھریلواورآزمودہٹوٹکا


 یاگرآپ کی ہڈیوں میں جوڑوں میں دردرہتاہے آپ کو اٹھنےبیٹھنےمیں بھی دردہوتاہے اور آپ کی کمرمیں بھی دردرہتاہےاورآپ اپناہڈیوں اور جوڑوں میں درد کےلیےعلاج کراکرا تھک چکے ہیں۔اور اپ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئےتو آج آپ کوجومیں علاج بتانےوالاہوں اس سےآپ بالکل ٹھیک ہو جائیں گے۔ان سب کےعلاج کیلئےآج ہم جانیں گےچار ایسے فوڈز کے بارے میں جو بالکل آپ کوان تکلیف سےارام اورسکون دیں گے۔اور یہ ساری چیزیں آپکےکچن میں ہی موجودہیں۔اور جانیں گےایک ایسےپاورفل نسخےکےبارےمیں جسکو21روزکرکےآپ کمردرداورگھٹنوں کےدردسےنجات پاسکتےہیں۔اورآپکواٹھنےیابیٹھنےمیں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں آئیگی۔دوستومیں بات کررہاہوں فلیکسی موو ٹیبلیٹ کے بارےمیں اس میں کیلشم۔ روشیپ پاؤڈر۔سوڈیم۔بوسویلیا۔اس میں یہ جتنی بھی چیزیں پائی جاتی ہیں  یہ سارےپرانےسےپرانےگھٹنوں کےدردکےدردکوختم کرکےسکون اور راحت دیتی ہےاوراس میں سوڈیم جوہےوہ جوڑوں کےدرد میں سالوں پرانا استعمال کیاجاتا ہے اس سےآپکے جوڑگھستےنہیں اگرآپکےجوڑگھسیں گےنہیں توآپکوجوڑوں کادردبھی نہیں ہوگادوستوایک خاص بات اس دوا کوریگولراستعمال کرنےسےہی آپکواس سےاستفادہ ہوگایہ آپکوفوراآرام نہیں دےگابلکہ اسکولمبےعرصےتک استعمال کرناہوگااور اس سے اپ کا جو جوڑوں کا درد ہے وہ اہستہ کم ہوگا اور اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کوکھاناکھانے کے ادھاگھنٹےبعداستعمال کریں اب بات کرتے ہیں چار ایسے فوڈز کی جو جوڑوں کے درد اور کمر کے درد کو فورا ارام دے گا تو اس کے اندر سب سے پہلے اتا ہے بادام اپ کو کھانے کا طریقہ یہ ہوگا کہ اپ اس کو پانی کے اندر بھگو دیں پانی کے اندر بھگونے کے بعد اپ اس کا چھلکا اتار کر کسی بھی وقت کھا سکتے ہیں اس کا سب سے پہلا فائدہ یہ ہوگا اس کو ایک تو میدہ اسانی سے ہضم کرے گا دوسرا یہ جوڑوں اور پٹھوں کو فوری طور پر مضبوط کرتا ہے اور اس کے بعد اتا ہے فلیکسر یعنی کہ السی کابیج السی کے بیج کا استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اپ نے اس کو سفوف بنا لینا ہے آپ اس کو دہی کے ساتھ صبح کھا سکتے ہیں۔اس سے بھی جوڑوں اور کمر کا درد کافی حد تک ٹھیک ہو جاتا ہے اس کے بعد نمبر دو پر اتا ہے سی ایس سی عید جوان کا پروڈکشن بڑھاتا ہے جس سے اپ کے گھٹنوں کے گریس چکنہٹ کے اندر اضافہ کرتا ہے اس 

سے اپ کے گھٹنے اور جوڑ جو ہے وہ گھستے نہیں جب اپ کے جوڑ کھسیں گے نہیں اس سے تو اس کے اندر درد بھی نہیں ہوگا اپ اس کو استعمال کیسے کریں گے استعمال کا طریقہ یہ ہوگا کہ اپ اس کو صبح دہی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں اس کے اندر میگنیم کیلشیم اور پوٹاشیم سیڈ سوڈزم پایا جاتا ہےیہ سبھی چیزیں اپ کی ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہیں اور اپ کی ہڈیوں کو ہیلتھ ہی رکھتی ہے اور اس کے بعد نمبر تین پر اتا ہے تلوں کا بیج تلوں کے بیج کے اتنے زیادہ فوائد ہیں جو میں اپ کو اس ایک ارٹیکل کے اندر نہیں بس بتا سکتا کیونکہ جو دلوں کا بیج ہوتا ہے اس کے اندر اتنا زیادہ گریس اور تیل ہوتا ہے جو اگر بندہ ٹھیک ٹھاک بھی استعمال کرے اس کوکبھی بھی جوڑوں کادرداورکمرکادرد نہیں ہوگااگرآپ کوکمراورجوڑوں کادردہےتوآپ اس کو لازمی سےاستعمال کریںاور اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے اپ ان کو سلاد کے اندر بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اپ اس کو دہی کے اندر بھی شامل کر کے استعمال کر سکتے ہیں اور اس کو کسی بھی فروٹ چاٹ کے اندر ڈال کر استعمال کرسکتےہیں آپ جیسےبھی اس کواستعمال کرناچاہیں یہ ویسے ہی اپ کو فائدہ دے گا اور اس کی جوسب سےبڑی فائدہ ہےوہ یہی ہے کہ یہ گھٹنوں کےاندر گریس پیدا کرتا ہے جس سےآپ کےگھٹنےہیلتھی رہتےہیںاور اب ہم ایسے ایک نسخے کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں جس سے ہڈیاں تو مضبوط ہوں گی اور جسم کے باقی اعضاء بھی مضبوط ہوں گے اس سے لمبے وقت سے جو درد ہے گھٹنوں کا وہ اس سے بالکل ٹھیک ہو جائے گا تو اپ نے لینا کیا ہے السی کا بیج لینا ہے اور چیاس لینا ہے اور ایک کپ تلوں کا بیج لینا ہے اور دو کپ جتنی اچھے بادام لینے ہیں اب اس کے اندر اپ نے ڈال لینا ہے گائے کا ایک چمچ دیسی گھی کا گھی کو اپ گرم کر کے کسی بھی برتن کے اندر گھی جب اچھی طرح گرم ہو جائے اس میں بادام کے علاوہ ساری چیزوں کو ایک کر کے ڈالنا ہے جیرا سیس السی کے بیج اور تلوں کو جب یہ اچھی طرح روسٹ ہو جائے اس کے بعد اپ اس کے اندر بادام کےدو پیالے ڈال دیں جب اپ کے بادام حلقے سے کالےرنگ کی ہو جاتےہیں آپ ان سب کونکال کرکسی برتن میں نکال کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈاہونےکےبعدآپ ان کواچھی طرح پیس لیناہےاچھی طرح پیس لیناکےبعدجوآپ کےپاس پاؤڈربنےگااس پاؤڈرکوآپ نےرکھ لیناہے اب اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہوگا کہ اپ نے ایک چمچ یہ پیساہوادوالیناہےاور اس کو دودھ کے اندر ڈال لینا ہے دودھ میں ڈالنے کے بعد دودھ کو اچھی طرح گرم کرنا ہے اچھی طرح گرم کرنے کے بعد دودھ کو ٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا کرنے کے بعد اپ اس کو صبح یا شام کسی بھی پی سکتے ہیں اس دودھ کو پینے سے اپ کو کبھی بھی کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی اور اپ کی ہڈیاں فولادی اور مضبوط بنی رہیں گی اپ کو جوڑوں کا درد نہیں ہوگا کمر کا درد نہیں ہوگا اور اپ کے گھٹنوں کے گریز بھی کبھی کم نہیں ہوں گے اس فارمولے کے بیسٹ رزلٹ کے لیے اپ کو یہ مسلسل دو مہینے تک استعمال کرنا ہوگا

 
     

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)