پنجاب پولیس کا ایک دلچسپ کارنامہ جس کو سننے کے بعد اپ اس کے اوپر ہنسیں گے۔

0

 پنجاب پولیس کا ایک دلچسپ کارنامہ جس کو سننے کے بعد اپ اس کے اوپر ہنسیں گے

dilchasp-waqi-panjab-police-ek-bara-karnama-anjam-dya panjab police me ek dilchasp karnama anjam dya



پپنجاب پولیس کاایک اوربڑاکارنامہ انہوں نےایک ایسی کاروائی کی ہےکہ جومیں آپکوبتاؤں گاتو آپ ان کےاوپرہنسیں گےبھیاورآپ ان کوسپورٹ بھی کریں گےایک گھرمیں ایک پارٹی ہورہی تھی اوراس پارٹی کےنتیجےمیں پولیس نے47لڑکے اورلڑکیوں کوموقعےسےرنگ ہاتھوں پکڑااوراس کےفورابعدان کوگرفتارکرکےجیل میں منتقل کر دیاجس میں 22لڑکیاں تھی اور باقی27وہ لڑکے تھےتویہ تمام ہائی کلاس لوگ ہیں جو اس برانڈ گاڑیوںوالےتھےاس گھرکےگھرکےباہربھی ایم ڈبلیو اڈن اوکیا سپورٹج اوربی ایم ڈبلیو مرسڈیزان بڑی گاڑیوں میں ائےتھےیہ پارٹی ایک برتھ ڈےپارٹی تھی جوایک بختی نام کی لڑکی کی تھی جس کاپورانام بختاورانجم بتایا جاتا ہےاور اس کی برتھ ڈےپارٹی پرمشرقی لباس تو کہیں نظر ہی نہیں آرہےتھےجبکہ جتنی بھی لڑکیاں تھی وہ مختصر کپڑےپہن کرآئی ہوئی تھی اوروہ لڑکوں کےساتھ انجوائےکر رہی تھی اسی دوران یہ ہوتاہےکہ یہ جو47لوگ تھےان میں سےہرایک کےدودوست ہیں پکے ذرائع نےبتایاہےکہ ان کےایسےدوست ہیں جن کوپارٹی میں انٹری نہیں دی گئی انہوں نےون فائیو پرکال کردی جیسےہی کال ہوئی تواس کےبعدوہ اس گھر کے باہر پہنچ گئے انہوں نے اندر کو لا کیا ہوا تھا جب انہوں نے لاکھ توڑا تو ایک مرلے ادنی نامی لڑکا پکڑا گیا جو سامنے بیٹھا ہوا تھا جبکہ کہایہ جاتاہےکہ وہ رینٹ پہ رہنے والاتھا وہ اونر نہیں تھاتوپولیس نےاس سےآدھا گھنٹہ پورا بات چیت کرتے رہےجس کےبعد اس نے پولیس کودھمکیاں لگاناشروع کردی اورکہاکہ میں ایک  ریاض صاحب کابیٹاہوں جوکہ ایم این اےہیں شادرہ لاہور کےمیں ان کابیٹا ہوں جبکہ تحقیق کےبعدوہ پتہ چلاکہ وہ جھوٹ بولرہاہے وہ اس کابیٹانہیں تھااس نےپولیس کوماموبنانے کیلئے یہ کوشش کی اسی دوران پولیس کی طلخ کلامی ہوئی پولیس نے پورااندازہ لگایاکہ نیچےجتنے بھی لوگ ہیں کہ جتنا بڑا ساؤنڈ ہے وہ کوئی دو چارلوگ نہیں ہیں بلکہ بہت زیادہ لوگ تھے اور اس کے بعدپولیس نے مزید نفری بلائی جس نے ڈولفینگ کےاہلکارائےاور ایک دو ساتھ والےتھانوں کی نفری تھی ان کوبھی بلایا گیاجس کےبعدپولیس نےکاروائی کی جبکہ کچھ پولیس والے 20 منٹ جہاں پارٹی ہو رہی تھی وہاں پہنچےتوجتنےبھی لوگ تھےوہاں پہ وہ بزم تھےنشے میں تھےنشہ چڑھاجو شریفی کا اتار پھینکا ہے اس کے بعد پولیس نے دوتارےساؤنڈ کی نکالیں اور نکالنےکےبعدوہ تمام کےتمام لوگ میوزک بند ہونےکی وجہ سےشورمچاناشروع کر دیا پھر ڈون سٹاپ دا میوزک کہہ کر یعنی کہ میوزک کیوں بند کیا؟یعنی ان کو اتنا بھی نہیں پتہ چلاکہ پولیس یونیفارم میں آچکی ہے پولیس اکیلی نہیں گئی تھی ان کےساتھ لیڈیز بھی اہلکارتھی پورےانصاف کےتقاضےکےساتھ پولیس نےاپنےتقاضےپورےکیےجس کےبعدسارے لوگ اپنےنشےمیں دھت تھےاب ان تمام لوگوں کی جو گاڑیاں میں نے اپ کو بتایا ہے کہ او ڈی فور جونر بی اے مرسڈیز بینز یہ تمام کی تمام گاڑیاں باہرکھڑی ہوئی تھی پولیس کےپاس کیونکہ پولیس کےپاس اپنی نفری بھی تھی اور پولیس والوں نےخودبھی گاڑیوں میں بیٹھناتھا اورانہوں نےدو چکر لگائےانہوں نے دو چکر لگائے لڑکے اور لڑکیوں کوسب کو اتنا جلدی گرفتارکر لیاکہ پتہ بھی نہیں چلاجب پولیس نےان پر ریٹ ماراکچھ لڑکیوں کولےکراوپر ائے توکہاجا رہا ہےکہ اس گھرمیں کچھ درخت لگےہوئے ہیں کچھ درختیاں جو فل بزمیں تھی وہ درختوں پر چڑھ گئیں کچھ پانی والی ٹینکیوں پرچڑھ گئی پولیس نےپورے گھر کا اپریشن کیا ایک لڑکی ایک لڑکے کو گرفتار کیا گرفتار کر کے دو چکرلگاکر سب کوڈالوں میں بٹھابٹھاکرتھانے لےجایاگیایہ جو تھانہ ستو تھایہ وابڈاوالوں کے بالکل قریب تھااب جو دو ڈالے پولیس اسٹیشن کے دو ڈالے جا رہے تھےتوپیچھے ان کےمرسیڈیز جتنی بھی گاڑیاں تھیں بڑی گاڑیاں تھی وہ ایک پروٹوکول کی صورت میں ان تمام پارٹی بوائزاورپارٹی لڑکیوں کےساتھ لےکرتھانےمیں پہنچ گئےجب تھانےپہنچےتو وہاں پر ان کو دلچسپ واقعہ پیش یہ آیاکہ کےچارگھنٹےتک جو ہے یہ ٹوٹلی اف ٹومائنڈرہے ان کو پتہ ہی نہیں تھاکہ انکےساتھ ہواکیاہےاوراندرکچھ تین چارجولڑکیاں تھیں وہاں پر موجودتھانےکے عملے سے آئی فون کےچارجر مانگتی رہی ہیڈ فون مانگتی رہی ہیں سٹرنگ مانگتی رہی ہیں اور اس کےساتھ ساتھ کسی لڑکی کااگرموبائل ڈسچارج ہونےوالاتھاتووہ کانسٹیبل سے اے ایس ائی سے سب اینکس پکٹر سےکہتی رہی ہیں آپ کائنڈلی اپ ہمیں ائی فون کاچارجرلا دیں وہ بیچارے غریب لوگ ہوتے ہیں وہ مڈل کلاس لوگ ہوتے ہیں ان کے پاس ائی فون کے چارجر نہیں ہوتے وہ اینڈ روڈ کی کیبل ان کے پاس بڑی مشکل سےہوتی ہےان کےپاس بٹنوں والےموبائل ہوتے ہیں لہذااس کےبعد یہ تین چارگھنٹےتک وہاں پرانہوں نےپولیس کوبھی بہت تنگ کیااور پورا جو ستو سربراہ تھا وہ یقین کریں ایک قسم کا ایسا منظر پیش کر رہا تھا جو کہ دلچسپ تھا یہاں پر کچھ لڑکیاں اتنی نشے میں دھوت تھی کہ ان کو یہ بھی نہیں پتہ چلا کہ ان کو تھانے میں بند کر دیا گیا ہے

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)